امیرجماعت اسلامی حب سے اظہار تعزیت

76

لسبیلہ(نمائندہ جسارت)حب کے سیاسی اور سماجی معزز شخصیات علی انور مگسی،میر محمد رفیق مگسی ، ڈاکٹر ذوالفقار مگسی،ماسٹر محمد قیوم،حب و دیگر معززین شخصیات نے امیر جماعت اسلامی حب / وندر محمد اقبال ابڑو سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ہے ۔