اوساکا ایل ای ڈی لائٹس کرکٹ T20 ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوساکا ایل ای ڈی لائٹس کرکٹ T20 ٹورنامنٹ سیزن 2کا آغاز آج سے کراچی کے مقامی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ لیگ بیسز پر ہونے والے ٹورنامنٹ میں 7 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹوٹل 24 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کو ایچ ایم اسپورٹس نے آرگنائز کیا ہے جس میں کراچی اسٹرائیکرز، پیرزا پیٹرول، پاک الیون، ہاکس یونائیٹڈ، فہیم اسپورٹس، فارما الیون ودیگر شامل ہیں۔