ملک محمد عامر ڈوگر کومبارک باد

62

بدین (رپورٹ محمد علی بلیدی) ملک محمد عامر ڈوگر چیف وہیپ قومی اسمبلی کو وزیراعظم عمران خان کا اسپیشل اسسٹنٹ پولیٹیکل افئیر مقرر ہونے پرعمر ضیا، نجف اقبال ڈسڑکٹ اسپورٹس آفیسر اور آلفرینڈ فٹبال کلب اینڈ فٹبال ایسوسی ایشن بدین کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی ہے، امید کرتے ہیں کے آپ کی تقرری سے فٹبال فیڈریشن زیادہ فعال ہوگی۔