سردار زادہ فرحان صالح بھوتانی کی حب آمد، سیاسی و سماجی شخصیات سے تعزیت و فاتحہ خوانی

49

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) سردار زادہ فرحان صالح بھوتانی کی حب آمد کے موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی، جس میں چٹھہ برادری کی معزز شخصیات محمد صادق چٹھہ، زاہد حسین چٹھہ، ابوبکر چٹھہ، محمد پنھل چٹھہ اور رند برادری کے معزز محمد عثمان رند سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر علاقے کی معزز شخصیات ٹکری محمد عالم چٹھہ، حاجی غلام نبی چٹھہ، حاجی عبدالکریم چٹھہ، حاجی سلطان صالح چٹھہ، وحید سکندر، مرتضیٰ بندیجہ و دیگر شخصیات ان کے ہمراہ تھیں۔