قومی اسمبلی کا اجلاس 20نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان

44

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 20 نومبر کو اجلاس طلب کرنے کا جائزہ لیا جا رہا ہے حتمی فیصلہ ہونے پر سمری ایوان صدر ارسال کر دی جائے گی قانون سازی سے متعلق اہم ایجنڈا زیر بحث آئے گا جبکہ اپوزیشن نے اہم داخلہ وخارجہ امور کو زیر بحث لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔