شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل سے سپتال آمد، مزید طبی ٹیسٹ کیے گئے

52

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے مزید طبی ٹیسٹ کیے گئے، بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کو گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے جنرل اسپتال لایا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا ۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز بھی شہباز شریف کے جنرل ہسپتال میں بعض طبی ٹیسٹ کیے گئے تھے۔