پی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

233

کراچی :پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے جنوبی افریقی آل رائونڈر ڈیوڈ ویسا نے انوکھی خواہش ظاہر کردی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 2020 کا فائنل روایتی حریفوں لاہور اور کراچی کے درمیان کھیلا گیا۔ اس تاریخی فائنل میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں ۔ یہ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہیں۔اب کراچی کنگز کیخلاف فائنل سے قبل لاہور قلندرز کے ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں ڈیوڈ ویسا کا کہنا تھا کہ ’’میں لاہور میں پائے کھائوں گا‘‘۔