القرآن

42

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور ہمارے بندوں، ابراہیمؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا ذکر کرو بڑی قوت عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے، ہم نے ان کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دار آخرت کی یاد تھی، یقینا ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے۔
(ص: 45-47)