عالمی ٹوائلٹ ڈے 

104

واٹر ایڈ کے مطابق پاکستان بنیادی صفائی تک رسائی کے لحاظ سے دنیا میں بد ترین ممالک کی درجہ بندی میں7ویں نمبر پر ہے جہاں 79ملین افراد کو صاف ستھرے ٹوائلٹ تک رسائی میسر نہیں۔ جو ٹوائلٹ دستیاب ہیں ان کی دیکھ بھال کا صحیح بندوبست نہیں ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کا سبب بننے والے جراثیم کی افزائش مسلسل جاری ہے جو ایسے باتھ روم استعمال کرنے والے افرادکو مختلف بیماریوں میں مبتلا کرنے کا باعث بناتا ہے۔اس مسئلے کا مقابلہ کرنے کیلئے ہارپک نے معروفInfection Control Society of Pakistan (ICSF) کے ساتھ اشتراک کیا ہے، جو امراض کے پھیلاو¿ کو روکنے کیلئے آگاہی فراہم کرنے کیلئے ڈاکٹروں کی ایک معزز باڈی تشکیل دی ہے۔اس کوشش میں ہارپک کے ساتھ ملک میں پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے بچوں میں تعلیم فراہم کرنے کیلئے 1600سے زائد اسکولوں پر مشتمل سب سے بڑے اسکولوں کے نیٹ ورکThe Citizen Foundation (TCF) ، Salman Sufi Foundation (SSF)ایک معروف سماجی خدمات کا ادارہ جو عوام میں ٹوائلٹ کی فراہمی ممکن بناتا ہے اورMetro Cash & Carry ، معروف بین الاقوامی گروسری چین اسٹورنے حفظان صحت کے ماحول کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ طور پر یہ قدم اٹھایا ہے۔

ہارپک اورICSP کی شراکت داری سے لوگوں کو صاف اور حفظان صحت سے متعلق ٹوائلٹ اور باتھ رومزکی اہمیت پر آگاہی فراہم کررہے ہیں تاکہ کورونا وائرس جیسی بیماریوں کے افزائش اورپھیلاو¿ سے بچ سکیں۔TCF کے ساتھ شراکت داری کے ذریعہ ہارپک کا مقصد خاکروب اور صفائی پر معمور عملہ کو متعلقہ تربیت اور مہارت فراہم کرکے اسکول جانے والے بچوں کے لئے صاف ستھرے اور حفظان صحت سے متعلق ٹوائلٹ کی رسائی کو یقینی بنارہا ہے۔ہارپک نے کراچی کے دو مصروف ترین علاقوں ( لی مارکیٹ اور جھیل پارک) پر دو ٹوائلٹ عطیہ کئے ہیں جن کا انتظام ہارپک کی فراہم کردہ ہدایات کے مطابق SSF سنبھالے گا۔ آخر میں، میٹرو کیش اینڈ کیری کے ساتھ، ہارپک اور میڑو کا مقصد ہارپک کی میڑو پرفروخت ہونے والی ہر بوتل پر مخصوص رقم ملک بھر میں آگاہی کے فروغ میں صرف کی جائے گی۔

اس اقدام کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ہارپک بنانے والے ریکٹ بنکیزر ہائی جین ہوم پاکستان لمیٹڈ کے کنٹری منیجر اکبر علی شاہ کا کہنا تھا کہ ’بین الاقوامی ٹوائلٹ دے کے موقع پر ہم ایک مشن پر گامزن ہیں کہ ہر پاکستانی کا حق ہے کہ اس کی صاف ستھرے ٹوائلٹ تک رسائی کو یقینی بنایا جائے۔ کوویڈ 19کے آغاز کے بعد سے ہمارے صحت کے نظام پر بہت زیادہ بوجھ پڑا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس کو دور کرنے کیلئے ہمیں بحیثیت قوم ہمیں صرف اپنے طرز عمل کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنایا ہے کہ صحیح آلا ت فراہم کئے جائیں تاکہ اچھی صحت صرف چند لوگوں کو بھی میسر نہ ہو۔میں اپنے تمام شراکت داروں کا بھرپور تعاون فراہم کرنے اور ایک صاف اور سیف (safe) پاکستان کے مقصد کو حاصل کرنے کی طرف گامزن ہونے پر شکر گزار ہوں۔

صاف اور سیف(safe) پاکستان کے مشن کے ساتھ ہارپک کوویڈ 19وباءکے دوران بھی سب کیلئے ایک صحت مند اور محفوط ملک بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

کراچی ( پریس ریلیز) بین الاقوامی ٹوائلٹ ڈے کے موقع پر پاکستان کے نمبر 1 ٹوائلٹ کلینر ہارپک نے مشن صاف اورسیف (safe) پاکستان‘ کے نام سے مہم کے آغاز کر دیا۔ اس مہم کے ذریعہ، ہارپک کا مقصد عوام کی صاف ستھرے باتھ روم تک رسائی فراہم کرتے ہوئے انہیں معلومات کے ذریعہ صحیح آلات کے استعمال کے قابل بنانا ہے۔