قدرت کے دلچسپ و مزاحیہ کرشمے، تصویری جھلکیاں

248

1) ہنستا ہوا کدو

2) پگھلتا ہوا چھتا

3) کتے کے کان پر بنی اُس کی سیلفی

4) ایک کیڑے کا ڈیزائن میں کھایا ہوا پتہ

5) مختلف رنگوں کے حامل دو بھائی

6) جما ہوا پانی کا غبارہ

7) ‘کسی اور ہی سیارے کی گھانس’ (منجمد گھانس)

8) دو مختلف رنگوں کی آنکھ والا کُتا

9) پھلی سے سکلے دو دانے

10) ‘فنکار’ مکڑی کا جالا