اور اسماعیلؑ اور الیسعؑ اور ذوالکفل ؑکا ذکر کرو، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے، یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقینا بہترین ٹھکانا ہے، ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے کھلے ہوں گے۔
(ص: 48-50)
القرآن
182