لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر آصف اشرف جلالی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ جسٹس شہرام سرور چودھری نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔گزشتہ سماعت پر سمن آباد پولیس نے اپنی تفتیش یں درخواست گزار کو گناہ گار قرار دیا تھا۔