القرآن

100

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے، خوب خوب پھل اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے،اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی، یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔
(ص: 51-53)