لہسن کی چٹنی

119

•نمک۔ ضرورت کے مطابق
•لہسن کی گٹھیاں۔2 عدد
(چھیل کر جوے الگ کرلیں)
•سبز مرچ۔پسند کے مطابق
•لیموں کا رس۔ پسند کے مطابق
•گھی۔ 1 بڑا چمچ
ترکیب
1.کسی کٹوری میں گھی کو کڑکڑائیں اور موٹا کوٹا ہوا لہسن گھی میں ڈال دیں 2.ایک منٹ کے لیے بھونیں 3.سرخ نہیں کرنا 4.اب سبز مرچیں کوٹ کر ڈال دیں 5.پھر ایک دفعہ چمچ چلائیں 6.لیموں کا رس اور نمک ڈال کر ملائیں 7.لہسن کی چٹنی تیار ہے۔