اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں،یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے، جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے، بہت ہی بری قیام گاہ،یہ ہے ان کے لیے، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ لہو۔
(ص: 54-57)
القرآن
126