لسبیلہ، عطاء اللہ رونجھو کی والدہ کی وفات  پر مختلف شخصیات کی جانب سے تعزیت

53

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما عطاء اللہ رونجھو کی والدہ کی وفات پر سابق صوبائی وزیر بلوچستان پرنس احمد علی بلوچ، معروف قبائلی شخصیت سردار غلام سرورچنا، وڈیرہ غلام سرور بودڑہ، محمد خان رونجھو، نصیر رونجھو، سیف اللہ شیخ، ممتاز مگسی، جنید چنا اور دیگر معززین نے ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔