تعلقہ اسپتال ڈگری میں 30 نومبر کو ایک روزہ مفت طبی کیمپ ہوگا

58

ڈگری (نمائندہ جسارت) گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے ایم ایس تعلقہ اسپتال ڈگری ڈاکٹر حبیب اللہ میمن کے تعاون سے تعلقہ اسپتال ڈگری میں 30 نومبر بروز پیر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ہوگا جس میں پروفیسر ڈاکٹر غلام نبی میمن مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات فراہم کریں گے۔