کیپٹن( ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع

67

لاہور(نمائندہ جسارت)لاہور کی سیشن عدالت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، سڑک بلاک کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کیس میں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کردی۔