اسداللہ بھٹو، حسین محنتی کی پیرآف بھرچونڈی میاں عبدالمنان کی وفات پر تعزیت

42

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیراسداللہ بھٹو،سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا ،ضلع گھوٹکی کے امیرتشکیل احمد صدیقی اورنائب امیر مفتی یوسف مزاری نے پیر آف بھرچونڈی میاں عبدالمنان کی وفات پر دلی دکھ اور گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔