اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
وہ ان کو جواب دیں گے ’’نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو، کیسی بری ہے یہ جائے قرار‘‘ پھر وہ کہیں گے ’’اے ہمارے رب، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے‘‘۔
(ص: 60-61)