بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہا ہے، شاہ محمود

95

ملتان(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔بھارت نے دہشت گردی کے سیل کے لیے 80ارب کی رقم مختص کی ہے۔پاکستان کی طرف دیکھنے والی میلی آنکھ کو نکال باہر کریں گے،اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے سیل بنایا ہے، بھارت نے دہشت گردی کے سیل کے لیے 80ارب کی رقم مختص کی ہے۔انہوں نے