القرآن

94

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور وہ آپس میں کہیں گے ’’کیا بات ہے، ہم ان لوگوں کو کہیں نہیں دیکھتے جنہیں ہم دنیا میں برا سمجھتے تھے؟ ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں؟‘‘ بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں۔
(ص: 62-64)