ایم ایل ون منصوبے سے ریلوے میں انقلاب برپا ہو گا‘ شیخ رشید

59

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کے شعبے میں انقلاب برپا ہو گا۔ وفاقی وزیر ریلوے سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیرنونگ رونگ نے ملاقات کی،جس میں پاکستان چین تعلقات اور ریل منصوبوں پر بات چیت کی گئی‘ ملاقات میں ریلوے کے کراچی پشاور مین لائن ون منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا