موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی سے اہلیہ اور بیٹی کی ملاقات

57

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور، سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم کی اہلیہ اور بیٹی نے جیل میں عابد ملہی سے 20منٹ تک ملاقات کی۔ ملزم عابد ملہی کی اہلیہ نے جیل حکام کو شوہر سے ملاقات کے لیے درخواست دی تھی۔