سی پیک منصوبے سے خوشحالی کا  باب کھل جائے گا‘اسرالحق مشوانی

45

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کے رہنما اسرار الحق مشوانی نے کہاہے کہ سی پیک منصوبے سے پاکستان میں خوشحالی کا باب کھل جائے گا۔یہ بات انہوںنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ جلداس منصوبے کو مکمل
کرے تاکہ بے روزگاری میں کمی آئے اور ہمارا ملک دنیا بھر سے منسلک ہوجائے گا۔