پلی بارگین کیخلاف درخواست پر  ڈی جی نیب سے جواب طلب

48

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم ہر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ملزم اور نیب پلی بارگین پر ڈی جی نیب سے جواب طلب کرلیا، درخواست گزار کے مطابق علامہ اقبال ٹائون ساہیوال میں کرپشن
کرنیوالے ملزمان کیخلاف نیب افسر نے 15کروڑ فراڈ کے شواہد اکٹھے کیے، ڈی جی نیب نے 83لاکھ کی پلی بارگین منظور کر لی، عدالت پلی بارگین کالعدم قرار دے کرڈی جی نیب سے سوسائٹی متاثرین کے کلیمز سے متعلق جواب طلب کرے۔