کراچی ( پ ر)جمعیت علماء مجددیہ نعیمیہ پاکستان کے زیراہتمام علامہ خادم حسین رضوی اور مفتی جمیل احمد نعیمی کی یاد میں دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیاگیا، جس میںدارالعلوم کے مہتمم ،اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد میں شرکت کی اورمرحومین کی دینی وملی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا گیا۔