اپوزیشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں نہ کھڑی کرے، محمود مولوی

56

کراچی ( پ ر) وزارت ساحلی امور کے مشیر محمو دمولوی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کوشاں ہے،عوام جلد ترقی کے ثمرات سے مستفید ہونگے۔اپوزیشن جماعتیں ملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے سے باز رہیں۔