ٹنڈوآدم ،اسسٹنٹ کمشنر کا فلور  ملزمالکان کے ساتھ اجلاس

44

ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم اعجاز احمد جتوئی کی زیر صدارت ٹنڈوآدم کے فلور مل مالکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوآدم اعجاز احمد جتوئی نے فلور مل مالکان کو کو کہا کہ وہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی کو ممکن بنائیں۔