سکھر ،سیپکو ترجمان کااعلامیہ

58

سکھر( نمائندہ جسارت)سیپکوترجمان کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی آرائین اور ٹاون شپ سکھر گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 تا 30 نومبر صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کرسٹل ماڈل ٹاون اور بچل شاہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔