کھپرو،سائیں سید شاہ مردان شاہ  ثانی چٹھہ کی سالگرہ منائی گئی

41

کھپرو(نمائندہ جسارت)کھپرو پیر سائیں سید شاہ مردان شاہ ثانی چٹھہ دٹی کی 92 سالگرہ ایم ایس ایف کی طرف سے قاضی ہاؤس میں منعقد کی گئی جس میں محمد خان منگریون،ممتاز ملاح،ڈاکٹر گوبند،شفیق راجڑ،محمّد ملوک درس،رحیم راجڑ اور بھائی خان مہر نے شاہ مردان شاہ ثانی کی شخصیت پر خطاب کیا اور نعت خواں پیش کیجبکہ کیک بھی کاٹا گیا ۔