سکھر، نامور عالم دین مولانا  عبدالجبار مہر انتقال کرگئے

57

سکھر (نمائندہ جسارت) نامور عالم دین مولانا عبدالجبار مہر انتقال کرگئے، انہیںگزشتہ رات اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مولانا عبدالجبار مہر کا تعلق جہاں خان کے قریب دودو گوٹھ سے ہے۔