محمدحسین محنتی ودیگر کا مہتاب اور محسن بلال سے اظہار تعزیت

55

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورصوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے روزنامہ اوصاف کے چیف ایڈیٹر مہتاب خان کی ہمشیرہ اورایڈیٹرمحسن بلال کی پھوپھی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔