لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نواز شریف کی وطن واپسی پر ہنگامہ آرائی کیس پر سماعت بغیر کارروائی 30نومبر تک ملتوی کر دی جبکہ ایاز صادق سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔