راشد نسیم کی عبدالغفار عزیزؒ کے بیٹے سے ملاقات و تعزیت

37

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے آج منصورہ میں عبدالغفار عزیز مرحوم کے بیٹے فیضان سے ملاقات کی اور ان کے والد کی وفات پر دعائے مغفرت اور افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ۔