کے الیکٹرک نے آٹومیشن کی جانب نمایاں پیش رفت کی ہے،عامر ضیا

35

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک اور نیشنل الیکٹریکل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سرکاری ڈسکوز کے لیے ایک مشاورتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری ڈسکوز کوکے الیکٹرک کے سفر اوراس کے تجربے کے بارے میں بتایا گیا۔ اس تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر، عامر ضیا نے کہاکہ کے الیکٹرک نے حال ہی میں، بیرونی اور اندرونی سطح پر آٹومیشن کی جانب نمایاں پیش رفت کی ہے۔