صُوفی……………اقبال علامہ محمد اقبال - November 25, 2020, 3:14 AM51 Share on Facebook Tweet on Twitter وہ صُوفی کہ تھا خدمتِ حق میں مرد محبّت میں یکتا، حمِیّت میں فرد عَجم کے خیالات میں کھو گیا یہ سالک مقامات میں کھو گیا