وزیراعظم نے کراچی پیکج سے متعلق اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

49

اسلام آباد ( آن لا ئن) وزیراعظم نے کراچی پیکج سے متعلق اجلاس کل کو طلب کرلیا ۔ متحدہ رہنما امین الحق کی جانب کراچی پیکج کا معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کے بعد وزیراعظم نے اجلاس بلانے کی ہدایت کر دی۔