نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا معاملہ موخر کردیا

55

اسلام آ باد ( آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا معاملہ موخر کر دیا ہے۔ کیپسٹی پرچیز پرائس میں اضافے پر چیئرمین نیپرا کا برہمی کا اظہارسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کومکمل تفصیلات فراہم کرنے حکم دے دیا۔