بابائے صحافت پیر سید سفید شاہ ہمدرد انتقال کرگئے

87

پشاو(اے پی پی)ملک کے بزرگ ترین صحافی، بابائے صحافت اور روزنامہ وحدت کے بانی و مدیراعلیٰ پیر سید سفید شاہ ہمدرد طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ کل بدھ ان کی رہائش گاہ وحدت ہاؤس سے ملحقہ کینال شامی روڈ نزدعالم باغ ورسک روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی۔