القرآن

44

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(اے نبیؐ) ان سے کہو، ’’میں تو بس خبردار کر دینے والا ہوں کوئی حقیقی معبود نہیں مگر اللہ، جو یکتا ہے، سب پر غالب ، آسمانوں اور زمین کا مالک اوران ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں، زبردست اور درگزر کرنے والا‘‘
(ص:65-66)