خانیوال( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے خوراک فخر امام کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فخر امام نے خود کو
قرنطینہ کر لیا ہے۔ فخر امام نے دو روز قبل کبیر والا میں گندم اگا مہم کے پروگرام میں شرکت کی تھی۔