سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس غلام قادر تھیبو لاڑکانہ آمد، مختلف افراد سے ملاقات

68

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس غلام قادر تھیبو لاڑکانہ پہنچے، جہاں انہوں نے ضلع سے تعلق رکھنے والے مختلف برادریوں کے سربراہان سے ملاقات کرکے خطاب کیا۔ اس موقع پر سندھ امن کمیٹی کے سربراہ جاوید احمد بروہی، آصف شیخ، مختار تھیبو، رشید چانڈیو و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔