سکھر میں موسم سرما کی پہلی  بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

43

سکھر( نمائندہ جسارت)سکھر میں موسم سرما کی پہلی بارش، شہر و گردو نواح میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں جس سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیاجبکہ بارش سے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔