کوئٹہ:پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسکول بند کرنے سے انکار

57

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نے کورونا کے باعث آج 26نومبر سے اسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تاہم پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے 15دسمبر تک اسکول کھولنے اور امتحانات لینے کی ٹھان لی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26نومبر سے 28فروری 2021تک تعطیلات ہوں گی۔