اِن سے کہو ’’یہ ایک بڑی خبر ہے ، جس کو سن کر تم منہ پھیرتے ہو‘‘ (ان سے کہو) ’’مجھے اس وقت کی کوئی خبر نہ تھی جب ملاء اعلیٰ میں جھگڑا ہو رہا تھا، مجھ کو تو وحی کے ذریعہ سے یہ باتیں صرف اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ میں کھلا کھلا خبردار کرنے والا ہوں‘‘۔
(ص: 67-70)
القرآن
338