ساقیا……………اقبال

57

شرابِ کُہن پھر پِلا ساقیا
وہی جام گردش میں لا ساقیا!

مجھے عشق کے پَر لگا کر اُڑا
مری خاک جُگنو بنا کر اُڑا