حیدرآباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ سمیت 4 دکانیں سیل

59

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراہیم ارباب نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تعلقہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے پٹھان کالونی میں ایک ریسٹورنٹ ،کینٹ میں ایک جم، 3 رینٹ اے کارآفس کو سیل کردیا ۔