جی انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپئن شپ

57

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی کی ہدایت پر ایچ ای سی زون جی انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپئن شپ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقد کی جارہی ہے۔چیمپئن شپ میں کراچی سے تعلق رکھنے والی4 یونیورسٹیوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، چیمپیئن شپ لیگ میچز کی بنیاد پر کھیلی جائے گی، روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے۔