ـ300 افراد کی تقریبات کا وقت10 بجے تک رکھا جائے،قیس منصور

48

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیٹرز ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے اپیل کی ہے کہ 300 لوگوں کی تقریبات کی اجازت کے ساتھ وقت10 بجے تک رکھا جائے، ہم نے اربوں روپے کے نقصان کے باوجود سندھ حکومت کی ہدایت پر عمل کیا سندھ حکومت بھی ہمارا ساتھ دے۔آل پاکستان کیڑرز ڈیکوریٹرز اینڈ ایونٹ آرگنائزر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیس منصور شیخ نے کہاکہ خدارا ہماری درخواست کو سنا جائے۔